اعتدال کا راستہ♡Eitidāl Kā Rāstah♡The Path of Moderation


درمیانی راستہ بہترین راستہ ہے
Darmiyānī rāstah behtareen rāstah hai
The middle path is the finest way to tread,

مگر انسان نہیں سمجھتا ہے
Magar insān nahīñ samajhtā hai
Yet mankind seldom understands what lies ahead.

---

حسن کی ذاتی بھی بن جاتی ہے برائی کا سبب
Husn kī zātī bhī ban jātī hai burā’ī kā sabab
Even beauty itself can become a cause of strife,

دیکھنے والا بھی بری نظر رکھتا ہے
Dekhnay wālā bhī burī nazar rakhtā hai
For the beholder may cast an envious eye upon life.

---

دولت و شہرت بھی ازمائش کا پیمانہ ہے
,


شخصیت انسان میں عدم توازن پیدا کرتا ہے۔

---

دل کی بیداری سے نفس جاگ اٹھتا ہے



ورنہ انسان کہاں عدل کا دامن پکڑتا ہے
---

آئینہ دل صاف ہو تو عیب بھی نظر اتے ہیں


ورنہ انسان ان کے عیبوں کو ڈھونڈا کرتا ہے


---

راہ حق تو ایک سیدھا اسان راستہ ہے

سیدھی راہ پر چلنے والے منزل حق پر پہنچتا ہے


---

میزانِ عمل میں ہر جذبہ تولا جائے گا


جو حد سے باہر جائے گا گر کے بکھر جائے گا.

---

نرمی اور محبت سے دل جیتے جاتے ہیں


مغرور انسان ہی اپنا آشیاں چلاتے ہیں



---

دانا! اعتدال میں پوشیدہ ہے رازِ حیات



جو پہچانتے ہیں وہی محبت کے چراغ جلاتے ہیں

.

Comments

Popular posts from this blog

WHY A CREATOR 🕋 & WHAT AM I?

If a Woman’s Stand for Equal Marital Rights.

نازک شیش محل - The Fragile Crystal Palace